![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0e/Monument_to_Rachel_Corrie.jpg/640px-Monument_to_Rachel_Corrie.jpg&w=640&q=50)
ریچل کوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریچل کوری (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء، وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی امریکی رکن تھی، جو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f9/IDF-Caterpillar-D9N-1133.jpg/640px-IDF-Caterpillar-D9N-1133.jpg)
اجمالی معلومات ریچل کوری, (انگریزی میں: Rachel Corrie) ...
ریچل کوری | |
---|---|
(انگریزی میں: Rachel Corrie) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1978ء [1] ![]() اولمپیا، واشنگٹن ![]() |
وفات | 16 مارچ 2003ء (25 سال)[1] ![]() رفح ![]() |
طرز وفات | حادثاتی موت ![]() |
رہائش | اولمپیا، واشنگٹن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | روزنامچہ نگار ، سوانح نگار ، جنگ مخالف کارکن ، مصنفہ ، کارکن انسانی حقوق ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں