روم (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
روم، اطالیہ کے دار الحکومت کا انگریزی نام ہے۔ یہ شہر، جسے لاطینی اور اطالوی میں روما کہا جاتا ہے، رومی سلطنت کا دار الحکومت اور پاپائیت کا مقام بھی تھا۔