![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c0/Moschea_di_Roma_30.jpg/640px-Moschea_di_Roma_30.jpg&w=640&q=50)
روم کی مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
روم کی مسجد ( (اطالوی: Moschea di Roma) ) روم ، اٹلی میں واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے مغربی دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ [1] اس کا رقبہ 30,000 میٹر2 (320,000 فٹ مربع) ہے اور 12,000 سے زیادہ افراد یہاں نماز اد کرسکتے ہیں۔ یہ مسجد شہر کے شمال میں مونٹی پاریولی کے دامن میں اکو ا اکیٹوسا علاقے میں واقع ہے۔ [2] اس میں اطالوی اسلامی ثقافتی مرکز بھی قائم ہے۔
اجمالی معلومات روم کی مسجد Mosque of Rome, بنیادی معلومات ...
روم کی مسجد Mosque of Rome | |
---|---|
Moschea di Roma | |
![]() | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°56′5.17″N 12°29′42.8″E |
مذہبی انتساب | اسلام |
مکتب فکر | اہل سنت |
ملک | اطالیہ |
سربراہی | Muhammad Hassan, Abdulghaffar (Chief Imam and Khateeb) Abdullah Ridwan (Chairperson) |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | Paolo Portoghesi, Vittorio Gigliotti, Sami Mousawi, Nino Tozzo |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1994 |
تعمیری لاگت | €40 ملین |
تفصیلات | |
گنجائش | 12,000 worshipers |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
مینار کی بلندی | 43 m |
بند کریں
مذہبی سرگرمیوں کے علاوہ یہاں ثقافتی اور سماجی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں ، جس میں تعلیمات، شادی کی تقریبات، جنازے کی خدمات، تفسیر، نمائشیں، کنونشنز اور دیگر تقریبات شامل ہیں۔