رومی دروازہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
26.860556°N 80.915833°E / 26.860556; 80.915833
اجمالی معلومات مقام, بلندی ...
رومی دروازی، لکھنؤ | |
مقام | لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت |
---|---|
بلندی | 18 میٹر (60 فٹ) |
تعمیر | 1784 |
طرزِ تعمیر | مغلیہ طرز تعمیر |
بند کریں
رومی دروازہ (ہندی: रूमी दरवाज़ा) لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں نواب آصف الدولہ کے دور میں 1784ء میں تعمیر کیا جانے والا ایک دروازہ ہے۔[1]