روسی مردم شماری 2010ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
روسی مردم شماری 2010ء (انگریزی: 2010 Russian census) (روسی: Всеросси́йская пе́репись населе́ния 2010 го́да )، سوویت یونین کی تحلیل کے بعد روسی فیڈریشن کی آبادی کی دوسری مردم شماری تھی۔ مردم شماری کی تیاریاں 2007ء میں شروع ہوئیں اور یہ 14 اکتوبر سے 25 اکتوبر کے درمیان ہوئی۔ [1]