رودوش
From Wikipedia, the free encyclopedia
رودوش یا روڈس یا رہوڈس یا رودس (یونانی: Ρόδος، Ródos تلفظ: [ˈroðos]) یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بحیرہ ایجیئن میں واقع ہے۔ یہ ترکی کے مغربی ساحلوں سے صرف 11 میل (18 کلومیٹر) دور یونان اور قبرص کے درمیان واقع ہے۔ 2004ء کے مطابق جزیرے کی آبادی 110،000 ہے جن میں سے 55 سے 60 ہزار افراد تجارتی مرکز رہوڈس شہر میں بستے ہیں۔
اجمالی معلومات رودوشRhodes Ρόδος, حکومت ...
رودوش Rhodes Ρόδος | |
---|---|
رہوڈس | |
مقام | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔36°10′N 28°0′E |
علاقے میں محل وقوع | |
حکومت | |
ملک: | یونان |
علاقہ: | جنوبی ایجیئن |
علاقائی اکائی: | رہوڈس |
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011) | |
بلدیہ | |
- آبادی: | 115,490 |
- رقبہ: | 1,407.9 مربع کلومیٹر (544 مربع میل) |
- کثافت: | 82 /مربع کلومیٹر (212 /مربع میل) |
دیگر | |
منطقۂ وقت: | مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3) |
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ): | 0–1,216 میٹر (0–3990 فٹ) |
ڈاک رمز: | 85x xx |
ہاتف: | 2241, 2244, 2246 |
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: | ΡΟ |
موقعِ حبالہ | |
www.rhodes.gr |
بند کریں
تاریخ میں یہ شہر رہوڈس کے مجسمے کے باعث پہچانا جاتا ہے جو 7 عجائبات میں سے ایک ہے۔ قدیم شہر عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔
جزیرہ رہوڈز 79.7 کلومیٹر طویل اور 38 کلومیٹر عریض ہے جس کا کل رقبہ 1،398 مربع کلومیٹر (540 مربع میل) اور ساحلی پٹی 220 کلومیٹر طویل ہے۔ رہوڈس شہر جزیرے کے شمالی حصے پر واقع ہے۔