![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c1/Rodrigo_de_Triana%252C_Hargreaves_Building.jpg/640px-Rodrigo_de_Triana%252C_Hargreaves_Building.jpg&w=640&q=50)
رودریگو دی تریانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
رود ریگو دی تریانا (پیدائش: 1469ء – وفات: 1535ء) ہسپانوی سیاح، مہم جو اور کرسٹوفر کولمبس کا ممالک امریکہ کی دریافت میں شریک کار تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اُس نے پہلی بار امریکی خطے کو دیکھا۔
اجمالی معلومات رود رِیگو دی تریانا, معلومات شخصیت ...
رود رِیگو دی تریانا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | جوآن رود رِیگو برمیغو |
پیدائش | 1469ء لیپے، ہسپانیہ |
وفات | 1535ء (66 سال) جزائر ملوک، اوقیانوسیہ |
قومیت | ہسپانوی |
عملی زندگی | |
پیشہ | کھوجی، سیاح، مہم جو |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں