روحی خالدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
روحی الخالدی (1864ء–1913ء) بیسویں صدی کے اختتام پر سلطنت عثمانیہ میں ایک مصنف، استاد، کارکن اور سیاست دان تھے۔ وہ یوسف الخالدی کے بھتیجے تھے، جو 1899ء سے 1907ء تک یروشلم کا میئر تھے۔ [5] سنہ 1908ء میں، وہ نوجوانان ترک کی زیر اقتدار نئی عثمانی حکومت میں یروشلم کی نمائندگی کے لیے منتخب ہونے والے تین نمائندوں میں سے ایک تھے اور بعد میں پارلیمنٹ کے سربراہ (1911ء) کے نائب بن گئے۔ [6]
اجمالی معلومات روحی خالدی, معلومات شخصیت ...
روحی خالدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1864ء [1][2] |
تاریخ وفات | سنہ 1913ء (48–49 سال)[1][2] |
وجہ وفات | میعادی بخار [3] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
ملازمت | جامعہ پیرس |
درستی - ترمیم |
بند کریں