رقیہ بنت علی
تابعیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
رقیہ بنت علی( د. 656–661 ) عالم اسلام کے چوتھے خلیفہ سیدنا و مولانا علی بن ابی طالب کی صاحبزادی اور سیدنا عباس علمدار کی ہمشیرہ تھیں۔ وہ مکران اور لاہور اپنی کچھ ساتھیوں اور عزتی داروں کے ہمراہ اسلام کی تبلیغ کے لیے گئیں۔ کچھ روایات کے مطابق ان کا مدفن قاہرہ میں ہے اور کچھ روایات کے مطابق ان کا مدفن پاکستان کے شہر لاہور میں ہے۔
اجمالی معلومات رقیہ بنت علی, معلومات شخصیت ...
رقیہ بنت علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ ![]() |
مدفن | مشھد سیدہ رقیہ ![]() |
شوہر | مسلم بن عقیل ![]() |
اولاد | عبد اللہ بن مسلم بن عقیل ![]() |
والد | علی بن ابی طالب ![]() |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں