From Wikipedia, the free encyclopedia
رضوان لطیف احمد (پیدائش: 5 اکتوبر، 1973ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے اور انھوں نے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ڈیبیو کیا۔
کرکٹ کی معلومات | |
---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا سلو گیند باز |
ماخذ: CricInfo، 7 مئی 2007 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.