![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cc/Rahimuddin.jpg/640px-Rahimuddin.jpg&w=640&q=50)
رحیم الدین خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
رحیم الدین خان آفریدی پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل ہیں آپ 21 جولائی 1926ء کو پیدا ہوئے۔ وہ 20 ستمبر 1978ء سے 22 مارچ 1984ء تک بلوچستان کے اور24 جون 1988ء سے 11 ستمبر 1988ء تک سندھ کے گورنر بھی رہ چکے تھے، 22 اگست 2022ء کو وفات پائی ،
اجمالی معلومات رحیم الدین خان, مناصب ...
رحیم الدین خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر بلوچستان [1] (7 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 18 ستمبر 1978 – 12 مارچ 1984 | |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 22 مارچ 1984 – 29 مارچ 1987 | |||||||
گورنر سندھ [3] (16 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 1988 – 12 ستمبر 1988 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جولائی 1926ء ![]() قائم گنج ![]() | ||||||
وفات | 22 اگست 2022ء (96 سال)[4] ![]() لاہور ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ملیہ اسلامیہ ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج پاکستان ملٹری اکیڈمی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1971ء ، بلوچستان تصادم ، افغانستان میں سوویت جنگ ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
رحیم الدین پاکستان کے پہلے کیڈٹ تھے جو فوج میں اعلیٰ ترین منصب تک پہنچے۔