رانا ثناءاللہ
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ پیپلز پارٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ وہ مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف بھی رہ چکے ہیں۔ رانا ثنااللہ خان متعدد بار پنجاب اسمبلی میں فیصل آباد کی نششت سے کامیاب ہوا۔ ان کا حلقہ PP-70 (Faisalabad-XX) ہے۔ شہباز شریف کی حکومت میں دو بار وزیر قانون رہے مشرف امر کے دور میں رانا صاحب کو اے این ایف نے گرفتار کر کے بیمانہ تشدد کرتی رہی. اور 2019 میں بھی رانا ثناء اللہ صاحب پر جعلی منشیات کیس ڈالا گیاتبدیلی احمد خان
اجمالی معلومات رانا ثناءاللہ, وزیر انصاف, پنجاب, پاکستان۔ ...
رانا ثناءاللہ | |
---|---|
وزیر انصاف, پنجاب, پاکستان۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1952ء (72 سال) ![]() فیصل آباد ![]() |
رہائش | لاہور |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی لا کالج ![]() |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ![]() |
مادری زبان | پنجابی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں