دریائے آمور
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے آمور (Amur River) یا ہائیلونگ جیانگ (Heilong Jiang) (ایون: Тамур \ Tamur، مانچو: ، Sahaliyan Ula، چینی:. 黑龙江؛ پنین: Hēilóng Jiāng، روسی: Амур река) دنیا کا دسواں سب سے طویل دریا ہے۔ یہ روسی مشرق بعید اور شمال مشرقی چین (اندرونی منچوریا) کے درمیان سرحد تشکیل کرتا ہے۔
اجمالی معلومات دریائے آمور, انتظامی تقسیم ...
دریائے آمور | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس عوامی جمہوریہ چین [1] |
تقسیم اعلیٰ | زابایکالسکی کرائی ، یہودی خود مختار اوبلاست ، خابارووسک کرائی ، ہیلونگجیانگ |
متناسقات | 52°59′28″N 141°02′48″E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 2127376 |
درستی - ترمیم |
بند کریں