عثمانی سلطان سلیم اول کی بیٹی اور سلطان سلیمان اول کی بہن، وزیراعظم سلطنت عثمانیہ پارگلی ابراہیم پاشا کی زوجہ۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
خدیجہ سلطان (عثمانی ترکی زبان: خدیجہ سلطان؛ ترکی زبان: Hatice Sultan) عثمانی شہزادی تھی جو سلیم اول اور عائشہ حفصہ سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلیمان اول کی بہن تھی۔
خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول) | |
---|---|
(ترکی میں: Hatice Sultan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1496ء ادرنہ |
وفات | سنہ 1543ء (46–47 سال) استنبول |
مدفن | یاوز سلیم مسجد |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
شریک حیات | پارگلی ابراہیم پاشا |
والد | سلیم اول |
والدہ | عائشہ حفصہ سلطان |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی |
مادری زبان | عثمانی ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی |
درستی - ترمیم |
خدیجہ سلطان 1496ء میں پیدا ہوئی۔ اس کی پہلی شادی سکندر بیگ سے ہوئی لیکن کچھ عرصہ بعد ہی اس کی موت کے بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ اس کے بعد اس کی شادی پارگلی ابراہیم پاشا سے ہوئی جو 1523ء میں وزیر اعظم بنا اور یہ عہدہ اس کے پاس تیرہ برس رہا۔ 1536ء میں سلطان نے ابراہیم پاشا سزائے موت دی اور اس کی جائداد بھی ضبط کر لی گئی۔
ایسی قیاس آرائیاں گردش میں رہیں کہ خدیجہ سلطان نے اپنے محبوب شوہر کے غم میں خود کشی کر لی۔ وہ 1538ء میں انتقال کر گئی۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.