خالد ارگنچ
ترک اداکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
خالد ارگنچ (ترکی: Halit Ergenç) ( ترکی تلفظ: [haˈlit æɾˈɟentʃ]؛ ولادت: 30 اپریل 1970ء) ترک اداکار ہیں۔[1] ان کی زوجہ برگزار کورل بھی مشہور اداکارہ ہیں جنھوں نے ترک ڈراما آتش عشق میں ساتھ کام کیا ہے۔ خالد ارگنچ نے ترک ڈراما آتش عشق میں بطور جمال کام کیا ہے۔
اجمالی معلومات خالد ارگنچ, (ترکی میں: Halit Ergenç) ...
خالد ارگنچ | |
---|---|
(ترکی میں: Halit Ergenç) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اپریل 1970ء (54 سال) استنبول |
شہریت | ترکیہ |
زوجہ | برگزار کورل (2009–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی |
پیشہ | منچ اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں