![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7f/Hemolysis.jpg/640px-Hemolysis.jpg&w=640&q=50)
حمریچہ الدم
From Wikipedia, the free encyclopedia
خون کے آبدم (plasma) میں اگر حمریچہ کے سالمات پائے جائیں تو ایسی کیفیت کو حمریچہ الدم (hemoglobinemia) کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات
![]() | |||
---|---|---|---|
تین عدد اختباری نلیاں (test tubes) جو حمریچہ الدم کے مفہوم کو واضح کررہی ہیں۔ بائیں؛ (صحتمند): حمریچہ الدم کی کیفیت کے بغیر صحتمند خون، چونکہ تمام حمریچہ سرخ خلیات میں موجود ہے اس لیے رنگ گلابی اور کثیف یا دھندلا نظر آتا ہے۔ درمیان؛ (صحتمند): وقت گذرنے پر سرخ خلیات تہـ نشیں ہوجانے کے بعد آبدم حصے سے رنگ ختم ہوجاتا ہے۔ دائیں؛ (حمریچہ الدم): حمریچہ الدم کی موجودگی میں وقت گذرنے کے باوجود بالائی آبدم سے رنگ ختم نہیں ہوتا۔ | |||
|
بند کریں