حاجی پیادہ مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
حاجی پیادہ مسجد (انگریزی: Haji Piyada) افغانستان کا ایک کھنڈر اور آثار قدیمہ مقام ہے۔[1] اسے آرام گاہ قاضی یونس بھی کہا جاتا ہے، لیکن یہ ان حاجی پیادہ نے نام سے مشہور ہے جس نے پیدل حج کے لیے سفر کیا۔
اجمالی معلومات متناسقات, قسم ...
متناسقات | 36°43′47.1″N 66°53′7.1″E |
---|---|
قسم | کھنڈر |
بند کریں