![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5d/J._K._Rowling_2010.jpg/640px-J._K._Rowling_2010.jpg&w=640&q=50)
جے کے رولنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جے جو این رولنگ برطانوی ناول نگار ہے جو جے کے رولنگ اور رابرٹ گالبریتھ کے قلمی ناموں سے لکھتی ہے۔ اس کے شاہکار ناول میں ہیری پوٹر سیریز شامل ہے، جس کی اب تک 500 ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
اجمالی معلومات جے کے رولنگ, (انگریزی میں: Joanne Kathleen Rowling) ...
جے کے رولنگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Joanne Kathleen Rowling) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Joanne Rowling)[1] ![]() |
پیدائش | 31 جولائی 1965ء (59 سال)[2][3][4][5][6][7][8] ![]() یاٹ [1] ![]() |
رہائش | کنزنگٹن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
رکنیت | رائل سوسائٹی آف لٹریچر ![]() |
عارضہ | کووڈ-19 (مارچ 2020–اپریل 2020)[9] ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایگزیٹر (1983–) ![]() |
تخصص تعلیم | فرانسیسی ![]() |
پیشہ | فلم ساز ، مصنفہ [5][10][11]، ناول نگار ، بچوں کی ادیبہ ، منظر نویس ، مصنفہ [12]، ایگزیکٹو پروڈیوسر ![]() |
مادری زبان | برطانوی انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14][15][16][17]، برطانوی انگریزی ![]() |
شعبۂ عمل | ادب ، فنٹاسی ادب [18][19] ![]() |
کارہائے نمایاں | ہیری پوٹر ، ہیری پوٹر اور پارس پتھر ، ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار ، ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر ، ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ ، ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ ، ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ ، ہیری پوٹر اور اَجل کے تبرکات ![]() |
مؤثر شخصیات | جارج ایلیٹ ، ایملی برونٹی ، جی کے جیسٹرٹون ، اسٹیون کنگ ، سلویا پلاتھ ، سی ایس لوئس ![]() |
اعزازات | |
ایڈن برگ رائل سوسائٹی فیلو شپ (2002)[20] یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ ) (2001) ![]() فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر ![]() ![]() | |
نامزدگیاں | |
کارنیگی میڈل برائے ادب (2008) کارنیگی میڈل برائے ادب (2005) کارنیگی میڈل برائے ادب (2003) یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (2001) یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (2000) ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں