جے سیا رامFrom Wikipedia, the free encyclopedia جے سیا رام (انگریزی: Jai Siya Ram) یا سیا رام ہندی جملہ ہے جس کے معنی سیتا اور رام کی عظمت کے آتے ہیں۔ ماہر سماجیات جین بری مین کے مطابق “زمانہ قدیم سے ملک کے ایک حصہ میں جے سیارام کا استعمال استقبال کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔[1] رام سیتا
جے سیا رام (انگریزی: Jai Siya Ram) یا سیا رام ہندی جملہ ہے جس کے معنی سیتا اور رام کی عظمت کے آتے ہیں۔ ماہر سماجیات جین بری مین کے مطابق “زمانہ قدیم سے ملک کے ایک حصہ میں جے سیارام کا استعمال استقبال کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔[1] رام سیتا