![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2b/Jayalalitha_in_2016.jpg/640px-Jayalalitha_in_2016.jpg&w=640&q=50)
جے جے للتا
بھارتی اداکارہ اور تامل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جے رام جے للتا[lower-alpha 1] (ولادت: 24 فروری 1948ء - وفات: 5 دسمبر 2016ء ) بھارتی سیاست دان، تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ اور سابقہ اداکارہ تھیں۔ جے للتا کا مکمل نام جے رام جے للتا ہے۔ جے للتا سیاسی پارٹی انّا درمک منّز کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے ) کی صدر تھیں۔انھوں نے 1991ء سے 2016 ءکے درمیان میں چودہ سال سے زیادہ تمل ناڈو کی وزیر اعلی کی حیثیت سے چھ بار خدمات انجام دیں۔ 9 فروری 1989ء سے ، وہ ایک دراوڈیان پارٹی ، آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی جنرل سکریٹری رہیں۔ پارٹی کے ساتھی ان کو "اماں" اور پورتیچی تھلاوی (انقلابی رہنما) کی حیثیت سے پہچانتے تھے۔ ان کے مخالفین ان پر الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ شخصیت پرستی کو فروغ دیتی ہیں اور اے آئی اے ڈی ایم کے قانون ساز اور وزراء ان کے سامنے سرعام سجدہ کرتے ہیں۔[8]
جے جے للتا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تمل میں: ஜெ. ஜெயலலிதா) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 فروری 1948ء [1] ![]() | ||||||
وفات | 5 دسمبر 2016ء (68 سال)[2][1] ![]() چنئی [3] ![]() | ||||||
وجہ وفات | بندش قلب [4] ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 1991 – 12 مئی 1996 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 14 مئی 2001 – 21 ستمبر 2001 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 2 مارچ 2002 – 12 مئی 2006 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 2011 – 27 ستمبر 2014 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 23 مئی 2015 – 5 دسمبر 2016 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سٹیلا میریس کالج ![]() | ||||||
پیشہ | فلم اداکارہ ، سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تمل [5]، انگریزی ، ہندی ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | اداکاری ، سیاست ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
جے للتا پہلی بار 1960ء کی دہائی کے وسط میں ایک فلمی اداکارہ کی حیثیت سے مقبول ہوئیں تھیں۔
29 مئی 2020ء کو، جے للتا کے بھتیجے جے دیپک اور بھانجی جے دیپا کو مدراس ہائی کورٹ نے ان کا قانونی وارث قرار دیا تھا۔[9]