![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8d/JetBlue_A320_at_Orlando.jpeg/640px-JetBlue_A320_at_Orlando.jpeg&w=640&q=50)
جیٹ بلیو ائیرویز کارپوریشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیٹ بلیو ائیرویز کارپوریشن (انگریزی:Jetblue Airways Corporation ) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] جیٹ بلیو ائیرویز کارپوریشن کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات جیٹ بلیو ائیرویز کارپوریشن, تاریخ آغاز ...
جیٹ بلیو ائیرویز کارپوریشن | ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
![]() | ||||
| ||||
تاریخ آغاز | 1999 ![]() | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیزڈیک (JBLU) ![]() | |||
شعار | (انگریزی میں: You Above All) ![]() | |||
ملک | ![]() ![]() | |||
ہب | جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، لوگن بین الاقوامی ہوائی اڈا ، لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، لاگوارڈیا ہوائی اڈا ، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ![]() | |||
طیارے | ائیربس اے320-200 ، ایمرائر 195 ![]() | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی ![]() | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں