جیمس باسویل
اسکاٹش مصنف، سوانح نگار اور سفرنامہ نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
جیمس باسویل (انگریزی: James Boswell) (پیدائش: 29 اکتوبر 1740ء - وفات: 19 مئی 1795ء) اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مصنف، سفرنامہ نویس اور سوانح نگار تھا۔ وہ سیموئیل جانسن کے سوانح نگار کی حیثیت سے ادبی دنیا میں مشہور ہوئے۔
اجمالی معلومات جیمس باسویل, (انگریزی میں: James Boswell) ...
جیمس باسویل | |
---|---|
(انگریزی میں: James Boswell) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اکتوبر 1740ء [1][2][3] ایڈنبرا [4][3] |
وفات | 19 مئی 1795ء (55 سال)[1][5][2][6][7][8][9] لندن [3] |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی مملکت متحدہ [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ [4] جامعہ گلاسگو یوتریخت یونیورسٹی [4] |
پیشہ | روزنامچہ نگار ، مصنف [11]، وکیل [4]، سوانح نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13]، فرانسیسی |
ملازمت | جامعہ ایڈنبرگ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں