جکارتا
انڈونیشیا کا دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
جکارتا یا جکارتہ انڈونیشیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جزیرہ جاوا کے شمال مغربی ساحلوں پر واقع شہر جکارتا 661.52 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 2004ء کے مطابق 8،792،000 ہے۔ شہر گذشتہ 490 سال سے آباد ہے اور اس وقت دنیا کا 9 واں گنجان آباد ترین شہر ہے جہاں 44،283 افراد فی مربع میل بستے ہیں۔
اجمالی معلومات جکارتا, نعرہ ...
جکارتا | |
---|---|
(انڈونیشیائی میں: Jakarta)(جاوی میں: Jakarta)(ڈچ میں: Batavia)(انڈونیشیائی میں: Daerah Khusus Ibukota Jakarta) | |
پرچم | نشان |
نعرہ | (انڈونیشیائی میں: Jaya Raya) |
تاریخ تاسیس | 22 جون 1527[1] |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | انڈونیشیا [2] [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | انڈونیشیا [2] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 6°10′30″S 106°49′39″E [5] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (13 اپریل 1994–) اسلام آباد توکیو (23 اکتوبر 1989–) بیجنگ منیلا کوالا لمپور سؤل ابو ظہبی جدہ پیانگ یانگ ہنوئی بینکاک (21 جنوری 2002–) یزد لندن استنبول ماسکو راٹرڈیم لاس اینجلس میکسیکو شہر نیویارک شہر دار البیضاء نیو ساؤتھ ویلز ایمسٹرڈیم آستانہ کیف (21 جون 2007–)[6][7] |
اوقات | متناسق عالمی وقت+07:00 |
سرکاری زبان | انڈونیشیائی زبان |
گاڑی نمبر پلیٹ | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 021 |
آیزو 3166-2 | ID-JK[8] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1642907، اور1642911 |
درستی - ترمیم |
بند کریں