جولی اینڈریوز
برطانوی اداکارہ، گلوکارہ اور مصنف (پیدائش 1935ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیم جولی اینڈریوز (انگریزی: Dame Julie Andrews) (پیدائش جولیا الزبتھ ویلز؛ 1 اکتوبر 1935ء) ایک انگریز اداکارہ، گلوکارہ اور مصنفہ ہیں۔ [18] وہ ہالی وڈ کے سنہری دور کی آخری زندہ رہنے والی معروف اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے سات دہائیوں پر محیط اپنے پورے کیرئیر میں بے شمار اعزازات حاصل کیے، جس میں اکیڈمی ایوارڈ، ایک برطانوی اکیڈمی فلم ایوارڈ، دو پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ چھ گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں۔ 2000ء میں جولی اینڈریوز کو ملکہ ایلزبتھ دوم نے پرفارمنگ آرٹس کی خدمات کے لیے ڈیم بنایا۔
اجمالی معلومات جولی اینڈریوز, (انگریزی میں: Julie Andrews) ...
جولی اینڈریوز | |
---|---|
(انگریزی میں: Julie Andrews) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Julia Elizabeth Wells) |
پیدائش | 1 اکتوبر 1935ء (89 سال)[1][2][3][4][5][6][7] والٹن-آن-ٹیمز |
رہائش | لندن سرے بیکنہیم، لندن سگ ہاربر، نیو یارک |
شہریت | مملکت متحدہ |
بالوں کا رنگ | سنہری |
شریک حیات | ٹونی والٹن (10 مئی 1959–1968)[8] بلیک ایڈورڈز (1969–15 دسمبر 2010)[8] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنگ پارک اسکول فار پرفارمنگ آرٹس |
پیشہ | ادکارہ [9]، گلو کارہ ، مصنفہ ، فلم اداکارہ ، صوتی اداکارہ ، ناول نگار ، منظر نویس ، موسیقی ہدایت کار ، بچوں کی ادیبہ ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن میزبان |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
کارہائے نمایاں | مریم پاپینز |
اعزازات | |
گولڈن لائن (2019) گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2011) کینیڈی سینٹر اعزاز (2001) ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1999)[12] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:مریم پاپینز ) (1965)[13] تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1955)[14] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[16][17] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں