جنیوا جھیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنیوا جھیل ( (فرانسیسی: le Léman) [lə lemɑ̃], lac Léman [lak lemɑ̃] ، شاذ و نادر ہی lac de Genève [lak də ʒ(ə)nɛv] ; (اطالوی: Lago Lemano) ; [1] (جرمنی: Genfersee) [ˈɡɛnfərˌzeː] ; (رومانشیہ: Lai da Genevra) ) الپس کے شمال کی طرف ایک گہری جھیل ہے جو سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان مشترک ہے۔ یہ مغربی یورپ کی سب سے بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے اور دریائے رہون Rhône کے راستے پر واقع سب سے بڑی جھیل ہے۔ جھیل کا ساٹھ فیصد ( 345.31 کلومیٹر2 یا 133.32 مربع میل ) علاقہ سوئٹزرلینڈ میں ہے ( واؤڈ ، جنیوا اور والیس کی کاونٹیاں) اور چالیس فیصد علاقہ ( 234.71 کلومیٹر2 یا 90.62 مربع میل ) فرانس ( ہاؤٹ-ساوئی کا علاقہ) میں ہے۔
جنیوا جھیل | |
---|---|
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر | |
مقام | سویزرلینڈ، فرانس |
متناسقات | 46°26′N 6°33′E |
جھیل کی قسم | برفانی جھیل |
بنیادی داخلی بہاو | دریائے رہون, Dranse |
بنیادی خارجی بہاو | دریائے رہون |
طاس رقبہ | 7,975 کلومربع میٹر (3,079 مربع میل) |
طاس ممالک | سویزرلینڈ، فرانس |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 73 کلومیٹر (45 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 14 کلومیٹر (8.7 میل) |
سطحی رقبہ | 580.03 کلومیٹر2 (6.243390959×109 فٹ مربع) |
اوسط گہرائی | 153.4 میٹر (503 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 310 میٹر (1,020 فٹ) |
حجم آب | 89 کلومیٹر3 (72 ملین acre·ft؛ 21 cu mi) |
وقت اقامت | 11.4 years |
ساحل کی لمبائی1 | 156 کلومیٹر (512,000 فٹ) |
سطح بلندی | 372 میٹر (1,220 فٹ) |
جزائر | الی ڈی پیلز, شاتو دی شلون، الی ڈی سلاگنون، الی ڈی لا ہارپے، الی ڈی راوس، الی ڈی چوئسی |
آبادیاں | جنیوا (CH), لوزان (CH), Évian (F), مونترو (CH), Thonon (F), ویوی (CH) (see list) |
Invalid designation | |
سرکاری نام: Les Grangettes | |
نامزد: | 11 September 1990 |
رقم حوالہ: | 504[1] |
Invalid designation | |
Official name: Rives du Lac Léman | |
نامزد: | 8 April 1991 |
رقم حوالہ: | 519[2] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.