Map Graph

جنیوا جھیل

جنیوا جھیل الپس کے شمال کی طرف ایک گہری جھیل ہے جو سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان مشترک ہے۔ یہ مغربی یورپ کی سب سے بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے اور دریائے رہون Rhône کے راستے پر واقع سب سے بڑی جھیل ہے۔ جھیل کا ساٹھ فیصد علاقہ سوئٹزرلینڈ میں ہے اور چالیس فیصد علاقہ فرانس میں ہے۔↑ "03 - Suisse sud-ouest"۔ Swiss National Map 1:200 000 - Switzerland on four sheets۔ Federal Office of Topography, swisstopo, Swiss Federal Department of Defence, Civil Protection and Sport۔ 2009۔ 11 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2013

Read article
فائل:Lake_Geneva_by_Sentinel-2.jpg