جنگ عین شمس 640ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ عین شمس عرب مسلم فوج اور بازنطینی افواج کے درمیان مصر پر قابو پانے کے لیے ایک فیصلہ کن جنگ تھی۔ یہ جنگ 6 جولائی 640ء میں صدیوں پرانے، فرعونی شہر عین شمس میں لڑی گئی۔
اجمالی معلومات جنگ عين شمس 640ء عرب ۔ بازنطینی رومی جنگیں, سلسلہ اسلامی فتح مصر ...
جنگ عين شمس 640ء عرب ۔ بازنطینی رومی جنگیں | |||
---|---|---|---|
سلسلہ اسلامی فتح مصر ![]() | |||
عمومی معلومات | |||
| |||
متحارب گروہ | |||
بازنطینی روم | خلافت راشدہ | ||
قائد | |||
ثیوڈور مقوقس دومنتیانوس اریشن |
حضرت عمرو ابن العاص ؓ الزبير بن العوام بن خويلد ؓ مقداد بن عمرو البهرائی ؓ خارجہ بن حذيفہ ؓ عبيدہ بن الصامت ؓ | ||
قوت | |||
20،000 | 15،000 | ||
نقصانات | |||
بھاری | درمیانی | ||
![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں