![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a0/Indian_Election_Symbol_Ink_Pot_and_Pen.png/640px-Indian_Election_Symbol_Ink_Pot_and_Pen.png&w=640&q=50)
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (جے کے پی ڈی پی) بھارت کے زیر اہتمام جموں و کشمیر کی ایک ریاستی سیاسی جماعت ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی کے بانی اور اولین سربراہ مفتی محمد سعید تھے۔ ان کی بیٹی، محبوبہ مفتی نے، جنوری 2016ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد جماعت کی قیادت سنبھالی اور بطور وزیر اعلیٰ جموں و کمشیر منتخب ہوئیں۔
اجمالی معلومات مخفف, رہنما ...
مخفف | JKPDP |
---|---|
رہنما | محبوبہ مفتی |
بانی | مفتی محمد سعید |
لوک سبھا رہنما | مظفر حسین بیگ |
راجیہ سبھا رہنما | فیاض احمد میر |
تاسیس | 1999 |
صدر دفتر | 2, Circuit House, Emporium Lane, Residency Road, سری نگر، جموں و کشمیر، بھارت[1] |
طلبا تنظیم | پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی طلبہ ونگ[2] |
نظریات | علاقائیت |
ای سی آئی حیثیت | ریاستی جماعت[3] |
اتحاد | ڈی این اے (2015—present) یو پی اے (2002–2008) |
لوک سبھا میں نشستیں | 1 / 545 [4](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 2 / 245
|
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نشستیں | 28 / 87
|
انتخابی نشان | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
www |
بند کریں