![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/69/Physical_Map_of_Georgia_%2528en%2529.svg/langur-640px-Physical_Map_of_Georgia_%2528en%2529.svg.png&w=640&q=50)
جغرافیہ جارجیا (ملک)
جغرافیہ جارجیا (ملک) / From Wikipedia, the free encyclopedia
جارجیا قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جو مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع [2] یہ مغرب کی طرف بحیرہ اسود، شمال میں روس، جنوب میں ترکی اور آرمینیا اور مشرق میں آذربائیجان سے جڑا ہوا ہے۔ جارجیا کا کہ رقبہ 69,700 کلومربع میٹر (6.97×1010 میٹر2) ہے۔
اجمالی معلومات براعظم, علاقہ ...
![]() | |
براعظم | ایشیا / یورپ |
---|---|
علاقہ | قفقاز |
متناسقات | 42°00′N 43°30′E |
رقبہ | درجہ 119 |
• کل | 69,700 کلومیٹر2[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] |
• زمین | 100% |
• پانی | 0% |
ساحل | 310 کلومیٹر[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] |
سرحدیں | 1,814 کلومیٹر (5,951,444 فٹ)
|
بلند ترین مقام | Mount Shkhara 5,201 میٹر (17,064 فٹ) |
پست ترین مقام | مابین پوتی اور کولیوی، (-1.5-2.3 m)[1] |
طویل ترین دریا | دریائے الازنی 407 کلومیٹر (1,335,302 فٹ) |
سب سے بڑی جھیل | پاراوانی جھیل، 37.5 کلومیٹر2 (14.5 مربع میل) |
موسم | معتدل آب و ہوا تا subtropical |
Terrain | ایک ساحلی میدان کے ساتھ پہاڑیاں |
قدرتی وسائل | عمارتی لکڑی، پن بجلی، مینگنیز ذخائر، سنگ لوہا، تانبا، قلیل مقدار میں کوئلہ اور پٹرولیم ذخائر; ساحلی آب و ہوا اور چائے اور جنس ترنج کی پیداوار کے لیے موزوں مٹی |
قدرتی خطرات | زلزلہ |
ماحولیاتی مسائل | فضائی آلودگی اور آبی آلودگی، گرد آلودگی زہریلے کیمیکل سے |
بند کریں