![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ec/Sth_Andaman_locale.png/640px-Sth_Andaman_locale.png&w=640&q=50)
جزیرہ جنوبی انڈمان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ جنوبی انڈمان (انگریزی: South Andaman Island) بھارت کی یونین علاقہ جزائر انڈمان و نکوبار کے ضلع جنوبی انڈمان کے زیر انتظام عظیم انڈمان کا جنوبی ترین جزیرہ ہے۔ [3] جزائر انڈمان و نکوبار کا دار الحکومت پورٹ بلیئر اسی جزیرے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات جزیرہ جنوبی انڈمان, مقام ...
جزیرہ جنوبی انڈمان | |
---|---|
![]() | |
مقام | |
متناسقات | 11°47′00″N 92°39′00″E ![]() |
مجموعۂ جزائر | جزائر انڈمان ![]() |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+05:30 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں