![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/42/Flag_of_German_New_Guinea.svg/langur-640px-Flag_of_German_New_Guinea.svg.png&w=640&q=50)
جرمن نیو گنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جرمن نیو گنی (German New Guinea) (جرمن: Deutsch-Neuguinea) جرمن استعماری سلطنت کا پہلا حصہ تھا۔ یہ 1914 تک 1884 سے ایک محمیہ علاقہ تھا۔ پہلی جنگ عظیم میں اس پر آسٹریلیا کا قبضہ ہو کیا۔ جرمن نیو گنی، جزائر بسمارک اور قریبی جزائر اب پاپوا نیو گنی کا حصہ ہیں۔
اجمالی معلومات جرمن نیو گنیGerman New GuineaDeutsch-Neuguinea, حیثیت ...
جرمن نیو گنی German New Guinea Deutsch-Neuguinea | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1884–1919 | |||||||||||||||
![]() سبز: جرمن نیو گنی سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات | |||||||||||||||
حیثیت | جرمن مستعمر | ||||||||||||||
دار الحکومت | ہربرٹشوہے (کوکوپو) رابول (1910 کے بعد) | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | جرمن (سرکاری), آسٹرونیشی زبانیں, پاپوائی زبانیں, | ||||||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||||||
گورنر | |||||||||||||||
تاریخی دور | بحر الکاہل میں جرمن استعماریت | ||||||||||||||
• | 3 نومبر 1884 | ||||||||||||||
• | 28 جون 1919 | ||||||||||||||
کرنسی | جرمن طلائی مارک | ||||||||||||||
| |||||||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
بند کریں