![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f9/John_Bunyan_by_Thomas_Sadler_1684.jpg/640px-John_Bunyan_by_Thomas_Sadler_1684.jpg&w=640&q=50)
جان بن ین
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریز مصنف، ٹھٹھیرے کا بیٹا تھا۔ گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برتنوں کی تجارت کرنے لگا۔ 1644ء میں بادشاہ کی بحالی کے خلاف پارلیمنٹ کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ 1647ء میں شادی کی۔ بیوی اپنے جہیز کے ہمراہ جو مذہبی کتب لائی تھی ان کے مطالعے سے مذہب سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ پھر بائبل کا گہرا مطالعہ کیا۔ اور آخر 1653ء میں وہ مبلغ بن گیا۔ اپنے عقائد کی تبلیغ کے لیے تقریریں بھی کرتا اور کتابیں لکھیں۔ 1660ء میں حال شدہ بادشاہت کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ بارہ برس تک قید میں رہا۔ قید کے دوران میں نو کتابیں لکھیں۔ 1672ء میں رہا ہوا۔ لیکن چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسی قید کے دوران میں اس نے پلگرمز پروگرس لکھی۔ جس کا شمار ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ اس کتاب میں خیر و شر کی آویزش، حیات بعد الموت، جزوسزا کو تمثیلی رنگ میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ روح کا سفر ہے۔
جان بن ین | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1628ء [1] ![]() یلستوو [2][3] ![]() |
وفات | 31 اگست 1688ء (60 سال)[4][5][6][7][8][9][10] ![]() لندن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، مصنف [12][13][14][15][16][17]، واعظ [18][12][14]، ناول نگار ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19][20][21][22] ![]() |
شعبۂ عمل | انگلیکانیت [23]، مذہبی ادب [23] ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |