جامعہ ملیہ احتجاج
شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این آر پی کے خلاف جامعہ احتجاج / From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ احتجاج شہریت ترمیمی بل 2019ء کے رد میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا ردِ عمل ہےـ یہ احتجاج 11 دسمبر 2019ء سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باب مولانا ابو الکلام آزاد معروف گیٹ نمبر 7 پر عرصے تک جاری رہا۔ـ [1] کورونا وبا کی وجہ سے جامعہ کوآرڈینیشین کمیٹی نے احتجاج کو موقوف کیا ہے۔
اجمالی معلومات Jamia protest, تاریخ ...
Jamia protest | |
---|---|
بسلسلہ شہریت (ترمیم) بل کے خلاف مظاہرے | |
تاریخ | 11 دسمبر 2019 - (4 سال، 120 دن) |
مقام | باب ابو الکلام آزاد، جامعہ ملیہ اسلامیہ |
طریقہ کار | احتجاج، دھرنا، احتجاجی مارچ، سول نافرمانی، فن (Graffiti، شاعری |
صورتحال | موقوف |
بند کریں