جارج ایف سموٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج ایف سموٹ امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2006 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جان سی مادر کے ہمراہ بلیک بوڈی فارم اور انیزوٹروپی کو دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات جارج ایف سموٹ, معلومات شخصیت ...
جارج ایف سموٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Fitzgerald Smoot III) |
پیدائش | 20 فروری 1945ء (79 سال)[1][2][3][4][5][6] |
رہائش | France |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | لامعرفت۔[7] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی/Lawrence Berkeley National Laboratory/Université Paris Diderot-Paris 7 |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
ڈاکٹری مشیر | David H. Frisch[8] |
پیشہ | ماہر فلکیات [9][10]، ماہر کونیات ، ماہر فلکی طبیعیات ، طبیعیات دان [11][12]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں