ثانیہ مرزا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ثانیہ مرزا (ہندی: सानिया मिर्ज़ा) (پیدائش:15 نومبر 1986ء) [5] ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انھیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔
اجمالی معلومات ثانیہ مرزا, شخصی معلومات ...
ثانیہ مرزا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 نومبر 1986ء (38 سال)[1] ممبئی [1] |
رہائش | حیدر آباد [1] |
شہریت | بھارت [2] |
قد | |
وزن | |
استعمال ہاتھ | دایاں [2] |
شوہر | شعیب ملک (12 اپریل 2010–)[3] |
تعداد اولاد | |
مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد |
عملی زندگی | |
شرکت | ایشیائی کھیل 2002 ایشیائی کھیل 2006 ایشیائی کھیل 2010 ایشیائی کھیل 2014 دولت مشترکہ کھیل، 2010ء |
کل انعامی رقم | |
پیشہ | ٹینس کھلاڑی [1] |
تأثرت بـ | اسٹیفی گراف ، موہن داس گاندھی |
کھیل | ٹینس [4] |
کھیل کا ملک | بھارت |
اعزازات | |
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2015) 100 خواتین (بی بی سی) (2015) پدم شری اعزاز برائے کھیل (2006) ارجن ایوارڈ (2004) | |
درستی - ترمیم |
بند کریں