تونس
From Wikipedia, the free encyclopedia
تونس (عربی: تونس، فرانسیسی: Tunisie)، سرکاری نام جمہوریۂ تونس (عربی: الجمهورية التونسية)، شمالی افریقہ میں بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ایک ملک ہے۔ یہ اُن ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جو کوہ اطلس کے گرد و نواح میں واقع ہیں۔ اس کی سرحدیں مغرب میں الجزائر اور جنوب مشرق میں لیبیا سے ملتی ہیں۔ ملک کا تقریباً چالیس (%40) فی صد حصہ صحرائے اعظم پر مشتمل ہے جبکہ زیادہ تر باقی ماندہ علاقہ زرخیز زمینوں اور اس کے علاوہ تقریباً (1300) تیرہ سو کلومیٹر طویل ساحلی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اردو میں انگریزی کے زیر اثر اسے تیونس کہہ دیا جاتا ہے جو غلط ہے، ملک کا اصل نام تونس ہے۔
اجمالی معلومات جمہوریہ تونسRepublic of Tunisiaالجمهورية التونسية (عربی) al-Jumhūrīyah at-Tūnisīyah, دار الحکومتand largest city ...
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | تونس شہر 36°50′N 10°9′E |
سرکاری زبانیں | عربی زبان[1] |
| |
نسلی گروہ | |
مذہب | اسلام |
آبادی کا نام | تونسی |
حکومت | وحدانی نیم صدارتی جمہوریہ[8][9] |
• صدر | باجی قائد السبسی |
یوسف شاہد | |
مقننہ | عوامی نمائندگان کی اسمبلی |
قیام | |
• حسینی خاندان کی حکومت | 15 جولائی 1705 |
• فرانس سے آزادی | 20 مارچ 1956 |
• اعلان جمہوریہ | 25 جولائی 1957 |
• یوم انقلاب | 14 جنوری 2011 |
رقبہ | |
• کل | 163,610 کلومیٹر2 (63,170 مربع میل) (93 واں) |
• پانی (%) | 5.0 |
آبادی | |
• 2014 تخمینہ | 10,982,754[10] (79 واں) |
• کثافت | 63/کلو میٹر2 (163.2/مربع میل) (133 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2017 تخمینہ |
• کل | $136.797 بلین[11] |
• فی کس | $12,065[11] |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2017 تخمینہ |
• کل | $40.289 بلین[11] |
• فی کس | $3,553[11] |
جینی (2010) | 36.1[12] میڈیم |
ایچ ڈی آئی (2016) | 0.725[13] ہائی · 97 واں |
کرنسی | تونسی دینار (TND) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں ہاتھ |
کالنگ کوڈ | +216 |
آیزو 3166 کوڈ | TN |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی |
بند کریں