تشعا بآب
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
تشعا بآب یہودیوں کا یومِ سوگ سمجھا جاتا ہے اور اس دن دنیا بھر کے یہودی یومِ سوگ مناتے ہیں۔ یہ دن دوسری صدی ہجری میں رومیوں کے ہاتھوں بیت المقدس اور یروشلم کی تباہی کے غم میں منایا جاتا ہے۔ اس دن تمام یہودی روزہ رکھتے ہیں۔ ماہِ آب کے نویں دن کی شام سے اگلے دن کی شام تک نہ کھاتے پیتے ہیں، نہ نہاتے دھوتے ہیں۔ نیز کریم، تیل، جوتوں اور دیگر آرائشی اشیا کے استعمال سے مکمل احتراز کرتے ہیں۔ [1][2][3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.