توکوشیما
جاپان کا ایک شہر ، جو توکشما صوبے کا دارالحکومت ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
توکوشیما (Tokushima) (جاپانی: 徳島市) جاپان میں شیکوکو جزیرے پر توکوشیما پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ مئی 2011ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 263,372 اور کثافت 1,377.25 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 191.23 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Tokushima徳島, ملک ...
Tokushima 徳島 | |
---|---|
شہر | |
徳島市 · توکوشیما شہر | |
توکوشیما کا محل وقوع توکوشیما پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | شیکوکو |
پریفیکچر | توکوشیما پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ہیدیکی ہارا (اپریل 2004) |
رقبہ | |
• کل | 191.23 کلومیٹر2 (73.83 میل مربع) |
آبادی (مئی 1, 2011) | |
• کل | 263,372 |
• کثافت | 1,377.25/کلومیٹر2 (3,567.1/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Elaeocarpus |
- پھول | چیری بلوسم |
پتہ | 2-5 Saiwai, Tokushima-shi, Tokushima-ken 770-8571 |
فون نمبر | 088-621-5111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں