تلخہFrom Wikipedia, the free encyclopedia تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے۔ تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ تلخہ یا رئی گھاس
تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے۔ تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ تلخہ یا رئی گھاس