From Wikipedia, the free encyclopedia
تصدق حسین جیلانی عدالت عظمی پاکستان کے 21 ویں منصف اعظم تھے۔ انھوں نے افتخار محمد چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ سنبھالا۔
تصدق حسین جیلانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اکیسویں منصف اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 11 دسمبر2013 – 5 جولائی 2014 | |||||||
نامزد کنندہ | نواز شریف | ||||||
| |||||||
چیف الیکشن کمشنر پاکستان قائم مقام | |||||||
مدت منصب 17 اگست 2013 – 30 نومبر 2013 | |||||||
| |||||||
عدالت عظمی پاکستان کے جسٹس | |||||||
مدت منصب 31 جولائی 2004 – 11 دسمبر 2013 | |||||||
لاہور عدالت عالیہ کے جسٹس | |||||||
مدت منصب 7 اگست 1994 – 31 جولائی 2004 | |||||||
نامزد کنندہ | بینظیر بھٹو | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 جولائی 1949ء (75 سال) ملتان | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ لندن فورمن کرسچین کالج جامعہ پنجاب گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان | ||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم |
انھوں نے ضلع کچہری ملتان میں بطور وکیل 1974ء میں اپنی پریکٹس شروع کی۔وکلا ، اداروں کی سیاست میں بھی وہ اپنے عہد جوانی میں متحرک رہے۔ ملتان بار میں وہ دو بار 1976ء اور 1978ء میں جنرل سیکرٹری بھی منتخب ہوئے۔
1978ء میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر ان کی تعیناتی ہوئی ،سپریم کورٹ میں پریکٹس کا لائسنس انھیں 1983ء میں ملا، 1988ء میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر ان کی تقرری ہوئی ، وہ 1993ء میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی رہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.