![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fa/British_Crown_Dependencies.svg/langur-640px-British_Crown_Dependencies.svg.png&w=640&q=50)
تاج توابع
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاج توابع (Crown dependencies) مملکت متحدہ کے تین علاقے ہیں: آئل آف مین بحیرہ آئرش میں، جرزی کا بیلیویک اور گرنزی رودبار انگلستان میں۔ آزادانہ طور پر زیر انتظام علاقے ہونے کی وجہ سے انھیں برطانوی سمندر پار علاقوں میں شمار نہیں کیا جاتا۔[1] یہ تاج برطانیہ کے تابع خود حکومت علاقہ جات ہیں۔[2]
دیگر معلومات پرچم, نشان ...
پرچم | نشان | نام | مقام | شعار | رقبہ | آبادی | دار الحکومت |
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
![]() |
آئل آف مین | بحیرہ آئرش | Quocunque Jeceris Stabit (انگریزی: "Whithersoever you throw it, it will stand") | 572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) | 84,997 | ڈگلس |
![]() |
![]() |
جرزی | رودبار انگلستان | 118.2 کلومیٹر2 (46 مربع میل) | 100,080 | سینٹ ہیلیر | |
![]() |
![]() |
بیلیویک آف گرنزی | رودبار انگلستان | 78 کلومیٹر2 (30 مربع میل) | 65,849 | سینٹ پیٹر پورٹ (capital of the whole Bailiwick and of Guernsey also), سینٹ این، الدیرنے (Alderney capital), The Seigneurie (Sark does not have a capital city). | |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fa/British_Crown_Dependencies.svg/640px-British_Crown_Dependencies.svg.png)