![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/17/Yin_yang.svg/langur-640px-Yin_yang.svg.png&w=640&q=50)
تاؤ مت
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ مکمل طور پر چینی مذہب ہے۔ ان کا بانی مشرقی ہان عہد میں صوبہ چیانگسو کا ایک باشندہ لاؤزی تھا۔ اس مذہب کے پیرو کار لاؤزی (604 ق م) کو اپنا دیوتا اور اس کی کتاب تاؤ تی چنگ (تاؤ مت کی بنیادیں) کو اپنا عقیدہ قرار دیتے ہیں۔ چینی فلسفہ مذہب، کہتے ہیں کہ اس نظام کا موجد لاؤزی تھا۔ جو پہلی صدی عیسوی میں پیدا ہوا۔ تاؤ کے لفظی معنی راستے کے ہیں اور فلسفے کی اصلاح میں کائنات کے پوشیدہ اصولوں کو کہتے ہیں۔ اس مذہب میں اعمال صالح پر کم زور دیا جاتا ہے بلکہ تمام مثبت اعمال سے احتراز کرنے کی تلیقین کی جاتی ہے۔ لاوزے کے پیروؤں نے بعد میں اسے الوہی شخصیت بنا دیا۔ جو تین پاک ہستیوں میں سے ایک تھا۔ اس مذہب کے مقدس صحیفے کا نام تاؤ تی چنگ ہے اس کا مصنف لاؤزی تھا۔
اجمالی معلومات تاؤ مت, بانی ...
| ||||
---|---|---|---|---|
تاؤ مت کا امتیازی نشان | ||||
بانی | لاؤزی ![]() | |||
فرقے | چینی لوک مذہب | |||
قریبی عقائد والے مذاہب | بدھ مت، چینی لوک مذہب، شنتو مت، کاؤ دائی. کنفیوشس مت. | |||
پیروکاروں کی تعداد | 48 ملین[حوالہ درکار] | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں