بھاونا بالسوار
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھاونا بالسوار (پیدائش: 21 اکتوبر 1967ء) ایک ہندوستانی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی خاتون اداکارہ ہے۔ [2] وہ خاموش کامیڈی سیریز گٹور گو (2010ء) کا حصہ ہیں۔
اجمالی معلومات بھاونا بالسوار, معلومات شخصیت ...
بھاونا بالسوار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1975ء (49 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت |
والدہ | شوبھا بالساور کھوٹے |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں