بٹیرFrom Wikipedia, the free encyclopedia تیتر کی قسم کا ایک ننھا سا پرندہ جو کھانے اور لڑانے کے کام آتا ہے۔ یہ پرندہ فصلی پرندہ ہے۔ جب گہیوں کے کھیت پکنے پہ آتے ہیں تو یہ آموجود ہوتا ہے۔ اور سردی کے موسم میں غائب یا روپوش ہو جاتا ہے۔ ایک عام بٹیر
تیتر کی قسم کا ایک ننھا سا پرندہ جو کھانے اور لڑانے کے کام آتا ہے۔ یہ پرندہ فصلی پرندہ ہے۔ جب گہیوں کے کھیت پکنے پہ آتے ہیں تو یہ آموجود ہوتا ہے۔ اور سردی کے موسم میں غائب یا روپوش ہو جاتا ہے۔ ایک عام بٹیر