بنوں ڈویژن
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
بنوں ڈویژن، پاکستان میں صوبہ سرحد کی ریاستی حکومت کا تیسرا کلیہ جس کی حیثیت 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دی گئی۔ یہ ڈویژن 1990ء میں تشکیل دیا گیا جب اسے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن سے جدا حیثیت دی گئی۔ اس ڈویژن میں بنوں اور لکی مروت کے اضلاع شامل کیے گئے ہیں۔
ڈویژن | |
سرکاری نام | |
اوپر سے نیچے ، بائیں سے دائیں تصاویر: بنوں کا شہر۔ ضلع لکی مروت کا ایک گاؤں۔ بنوں میں دریائے کرم؛ شمالی وزیرستان کا ایک منظر؛ شمالی وزیرستان کا ایک اور منظر | |
Location within Pakistan##Location within Asia | |
متناسقات: 32°40′00″N 70°36′00″E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
رقبہ[1] A | |
• کل | 9,975 کلومیٹر2 (3,851 میل مربع) |
آبادی (مردم شُماری 2017ء)[2] A | |
• کل | 2,656,801 |
• کثافت | 270/کلومیٹر2 (690/میل مربع) |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
قومی اسمبلی کی نشستیں (2018ء) [3] | کل (3) B
|
خیبر پختونخوا اسمبلی نشستیں (2018ء) [4][5] | کل (9)
|
بنوں ڈویژن میں درج ذیل تین اضلاع شامل ہیں:[6]
ضلع | آبادی (2017ء) [2] | کل رقبہ [1] | آبادی کثافت (2017ء) | نقشہ |
---|---|---|---|---|
ضلع بنوں | 1,211,006 | 1,972 کلومیٹر2 (761 مربع میل) | 614.10/کلو میٹر2 (1,590.5/مربع میل) | |
ضلع لکی مروت | 902,541 | 3,296 کلومیٹر2 (1,273 مربع میل) | 273.83/کلو میٹر2 (709.2/مربع میل) | |
ضلع شمالی وزیرستان | 543,254 | 4,707 کلومیٹر2 (1,817 مربع میل) | 115.41/کلو میٹر2 (298.9/مربع میل) | |
بنوں ڈویژن | 2,656,801 | 9,975 کلومیٹر2 (3,851 مربع میل) | 266.35/کلو میٹر2 (689.8/مربع میل) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.