![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Tomb_Shahrood.jpg/640px-Tomb_Shahrood.jpg&w=640&q=50)
بسطام
From Wikipedia, the free encyclopedia
بسطام (بکسر الباء)(فارسی: بسطام ) ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 7,382 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ سمنان میں واقع ہے۔[1] اس کی شہرت بایزید بسطامیمتوفی260ھ کی وجہ سے ہے جن کا مولدو مدفن یہیں ہے۔ مشہور اور تاریخی مقامات مندرجہ ذیل ہے
- آرامگاه سلطان العارفین بایزید بسطامی
- جامع مسجد بسطام
- مسجد بایزید
- صومعہ بایزید
- منار سلجوقی