From Wikipedia, the free encyclopedia
برہدیشور مندر (انگریزی: Brihadisvara Temple) بھارت کے صوبے تمل ناڈو کے تنجاور شہر کا اہم ہندو مندر ہے، جس کی تعمیر 1003–1010 عیسوی کے درمیان چول حکمران راجا راج چول اول نے کروائی۔ اسی کے نام کی وجہ سے اسے راجا راجیشور مندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 216 فٹ اونچا یہ مندر بھگوان شیو کے لیے وقف ہے اور بھارت کے اونچے مندروں میں سے ایک ہے۔
برہدیشور مندر | |
---|---|
Brihadishvara temple complex | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Tamil Nadu" does not exist۔ | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 10°46′58″N 79°07′54″E |
مذہبی انتساب | ہندو مت |
معبود | شیو |
ثقافتی سرگرمیاں | مہا شواراتری |
ضلع | تنجاؤر ضلع |
ریاست | تمل ناڈو |
ملک | بھارت |
تعمیراتی تفصیلات | |
سنہ تکمیل | 1010 AD |
نقش کاریاں | Tamil and Grantha scripts |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.