بھارت کے معروف کلاسیکی رقاص From Wikipedia, the free encyclopedia
برجو مہاراج (انگریزی: Birju Maharaj) (ولادت: 4 فروری 1938ء) بھارت کے معروف کلاسیکی رقاص تھے۔ ان کا تعلق کتھک رقاص کے مہاراج خاندان سے تھا، جس میں ان کے دو چچا سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور ان کے والد اچھن مہاراج شامل ہیں۔ برجو مہاراج کو رقص سے بہت لگاؤ ہے لیکن وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی گاتے تھے اور ایک شاستری گلوکار تھے۔[2]
برجو مہاراج | |
---|---|
(ہندی میں: बिरजू महाराज) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 فروری 1938ء لکھنؤ |
وفات | 16 جنوری 2022ء (84 سال)[1] دہلی [1] |
شہریت | بھارت (1950–) برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | رقاص ، کوریوگرافر ، گلو کار ، نغمہ ساز |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
برجو مہاراج کو حکومت ہند کے جانب سے پدم وبھوشن، بھارت کا دوسرا سب سے بڑا ایوارڈ، سے نوازا گیا تھا۔
برجو مہاراج کی پیدایش کتھک کے مشہور جگن ناتھ مہاراج کے ہاں ہوئی، جو لکھنؤ گھرانے کے اچھن مہاراج کے نام سے مشہور ہیں۔ اچھن مہاراج رائے گڑھ کی سلطنت میں درباری رقاص کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے تھے۔ برجو کو موسیقی اور راقص کی تعلیم ان کے چچا، سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور اپنے والد اچھن مہاراج سے حاصل کی۔ جب برجو مہاراج سات سال کے تھے تب انھوں نے اپنے پہلے مشاعرے میں شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔ 20 مئی 1947ء میں جب برجو نو سال کے تھے تو ان کے والد اچھن مہاراج کا انتقال ہو گیا۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.