بحیرہ طبریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ طبريہ یا بحیرہ گلیل (Sea of Galilee) جسے جھیل گنیسرت (Lake of Gennesaret) اور جھیل طبريہ (عبرانی: יָם כִּנֶּרֶת، یہودی ئبرانی: דטבריא יַמּא، عربی: بحيرة طبرية) بھی کہا جاتا ہے اسرائیل میں سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کا محیط تقریباً 53 کلومیٹر (33 میل)، اس کی لمبائی 21 کلومیٹر (13 میل) اور چوڑائی 13 کلومیٹر (8.1 میل) ہے۔ جھیل کا کل رقبہ 166 مربع کلومیٹر (64 مربع میل) ہے , اور زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریباً 43 میٹر (141 فٹ) ہے۔[3] اسرائیل اور اردن کے درمیان واقع جھیل بحیرہ مردار کہلاتی ہے جس کا پانی سمندری پانی سے بھی 6 گنا زیادہ نمکین ہے۔
بحیرہ طبریہ کو بیشتر پانی دریائے اردن سے حاصل ہوتا ہے جو شمال سے جنوب کی طرف بہنے والا دریا ہے۔
اجمالی معلومات بحیرہ طبريہSea of Galilee Kinneret, جغرافیائی متناسق ...
بحیرہ طبريہ Sea of Galilee Kinneret | |
---|---|
جغرافیائی متناسق | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°50′N 35°35′E |
قسم | مونومکٹک |
بنیادی اضافہ | بالائی دریائے اردن اور مقامی جریان[1] |
بنیادی کمی | زیریں دریائے اردن, تبخیر |
Catchment area | 2,730 کلومیٹر2 (1,050 مربع میل)[2] |
نکاسی طاس ممالک | اسرائیل, شام, لبنان |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 21 کلومیٹر (13 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 13 کلومیٹر (8.1 میل) |
رقبہ سطح | 166 کلومیٹر2 (64 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 25.6 میٹر (84 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 43 میٹر (141 فٹ) |
پانی کا حجم | 4 کلومیٹر3 (0.96 cu mi) |
Residence time | 5 سال |
ساحل کی لمبائی1 | 53 کلومیٹر (33 میل) |
سطح بلندی | -212.07 میٹر (695.8 فٹ) |
جزائر | 2 |
حوالہ جات | [1][2] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
بند کریں