From Wikipedia, the free encyclopedia
باب مکہ (عربی: بوابة مكة; انگریزی: Gate of Mecca, Mecca Gate or Makkah Gate) جسے باب قرآن (عربی: بوابة القرآن; انگریزی: Qur'an Gate) بھی کہا جاتا ہے ایک محرابی گزرگاہ یادگار ہے جو جدہ مکہ ہائی وے پر مکہ شروع ہونے سے قبل بنائی گئی ہے۔
بوابة مكة Bawwābāt Makka | |
متناسقات | 21°21′44.5″N 39°40′0.2″E |
---|---|
مقام | جدہ مکہ ہائی وے; مکہ، المکہ علاقہ، سعودی عرب |
نمونہ ساز | ضیا عزیز ضیا (ڈیزائنر) سمیر العبد (معمار) |
قسم | شاہراہ محراب گزرگاہ |
مواد | مضبوط کنکریٹ |
لمبائی | 135–152 میٹر (443–499 فٹ) |
چوڑائی | 26–48 میٹر (85–157 فٹ) |
اونچائی | عمارت اور متعلقات: 3 میٹر (10 فٹ) پر: 3–23 میٹر (10–75 فٹ) کتاب: 23–31 میٹر (75–102 فٹ) |
تاریخ آغاز | 1979 |
انتساب | قرآن، محمد بن عبد اللہ |
ویب سائٹ | www |
Bawabat Makkah Co. is wholly owned by Al-Balad al-Ameen Company. |
ویکی ذخائر پر باب مکہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.